برائلر چکن کی قیمت میں حیران کن کمی، فی کلو قیمت کیا ہو گئی؟

Broiler Chicken price
کیپشن: Broiler Chicken
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  برائلر مرغی کا گوشت   12 روپے فی  کلو سستا ہوگیا،ریٹ میں کمی کے بعد فی کلو مرغی کا گوشت 323 روپے کا ہوگیا۔
 گزشتہ روز برائلر مرغی کا گوشت 335 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا تھا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 215  روپے اور پرچون ریٹ 223 روپے فی کلو  مقرر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ 162 فی درجن مقرر کیا گیا ہےجبکہ  انڈوں کی پیٹی کا نرخ 4 ہزار 740 روپے ہوگیا ہے ۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر