ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان شاہینز  کی شاندار فتح؛ محسن نقوی کی پوری قوم کو مبارک

پاکستان شاہینز  کی شاندار فتح؛ محسن نقوی کی پوری قوم کو مبارک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان شاہینز کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت اے کو بری طرح شکست دینے پر نوجوان کرکٹرز اور پوری قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ 

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹویٹ کہا کہ آج پوری قوم اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے کتنا فخر کا لمحہ ہے، ہماری پاکستان شاہینز نے ہدف صرف 13.2 اوورز میں حاصل کر کے انڈیا اے کو 8 وکٹوں سے بری طرح شکست دے دی۔ 

محسن نقوی کی جانب سے پاکستان شاہینز  کی شاندار فتح پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کی گئی ۔