ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق کپتان سرفراز احمد کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں

سابق کپتان سرفراز احمد کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سابق کپتان سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں نئی ذمے داریاں مل گئیں۔

ذرائع  کے مطابق سرفراز احمد پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 کے معاملات دیکھیں گے،سرفراز احمد کو پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 کا انچارج بنا دیا گیا ہے۔

سرفراز احمد پاکستان شاہینز اور انڈر 18 کے کوچز اور دوروں کو دیکھیں گے۔وہ ٹیموں کے ہمراہ بھی دورہ کر سکیں گے۔

سرفراز احمد پاکستان میں ہونے والی ٹریننگ اور سیریز میں بھی ٹیموں کے ہمراہ رہیں گے۔