ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک ساتھ نظر آئیں گے

اداکارہ ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک ساتھ نظر آئیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :اداکارہ ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فواد خان کا کہنا ہےکہ فائٹنگ فلم کے بعدرومانوی اندازمیں واپسی ہوئی ہے،آئندہ سال مداحوں کو زیادہ فلموں میں نظر آؤں گا،لاہور میرا پسندیدہ شہر ہے،یہاں کام کر کے ہمیشہ اچھا لگتاہے۔

Caption

اداکارہ ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک ساتھ نظر آئیں گے،دونوں اداکاروں کی نئی فلم نیلوفر 28 نومبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے،جو دی لیجنڈ آف مولاجٹ کے بعد ان کی مشترکہ واپسی ہے،فلم نیلوفر میں محبت جذبات اور ڈرامے کا حسین امتزاج دکھایا گیا ہے،جسکو فواد اور ماہرہ کے مداح انکے لیے  ایک خاص تحفہ قرار دے رہے ہیں۔