ویب ڈیسک:تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔
راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان کو حریف ٹیم کے خلاف سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔