ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:برائلر مرغی کا گوشت مزید 7روپے فی کلو مہنگا ہوگیا۔
 اضافے کے بعد برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 555 روپے فی کلو مقرر کیا گیا۔
دو ہفتوں کے دوران چکن کی قیمت میں 123 روپے فی کلو اضافہ ہوا،شہر میں برائلر گوشت کی فروخت میں اوور چارجنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
مختلف مارکیٹوں میں گوشت کی سرکاری قیمت کےبرعکس فروخت جاری کی جا رہی ہے۔
زندہ برائلر 355،ہول سیل 369، پرچون ریٹ 383 روپے کلو مقرر کیا گیا
انڈے کی سرکاری قیمت 344 روپے درجن برقرار ہے۔