سٹی42: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے تناسب سے رد و بدل کرنے کا اعلان کر دیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن ہو گیا ہے۔ نئی قیمتیں 30 نموبر تک نافذ رہیں گی۔
آج شب 12 بجے سے نافذ ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چھ روپے فی لٹر کا ہوش رُبا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے۔
