واٹس ایپ چیٹ لیک کرنیکا معاملہ، بابر اعظم کا قانونی چارہ جوئی پر غور

واٹس ایپ چیٹ لیک کرنیکا معاملہ، بابر اعظم کا قانونی چارہ جوئی پر غور
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اپنے واٹس ایپ میسجز لیک ہونے کے معاملے پر قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتے ہیں۔

بابراعظم گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات کے لیے پی سی بی ہیڈ کوارٹر پہنچے، یہاں آنے سے قبل بابر نے واٹس ایپ میسجز لیک کے معاملے پر قانونی مشاورت کی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ بابراعظم واٹس ایپ میسجز لیک ہونے پر قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer