ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حارث رؤف کا فائنل کے بعد گھر پہنچنے پر شاندار استقبال

حارث رؤف کا فائنل کے بعد گھر پہنچنے پر شاندار استقبال
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے بعد اسلام آباد اپنے گھر پہنچ گئے۔

اسلام آباد پہنچنے پر حارث رؤف کے اہل خانہ اور دوست احباب نے ان کا استقبال کیا۔ حارث رؤف کے گھر کے باہر مداحوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا۔اس سے قبل پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ سمیت کپتان بابر اعظم، آصف علی، عثمان قادر، فاسٹ بولر نسیم شاہ اور دیگر آفیشل نجی ایئر لائن کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تھے۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان ٹیم کو انگلینڈ سے شکست ہوئی تھی۔

Ansa Awais

Content Writer