ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا سینئر صحافی و دانشور الطاف حسن قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس 

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا سینئر صحافی و دانشور الطاف حسن قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی  نے سینئر صحافی و دانشور الطاف حسن قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس  کیا۔ 

وزیرداخلہ محسن نقوی  نے  سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت  کی۔

 محسن نقوی  نے کہا الطاف حسن قریشی کے انتقال سے صحافت کے ایک سنہری باب کا خاتمہ ہوا ہے۔الطاف حسن قریشی مرحوم کی صحافتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔  

اللہ تعالٰی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔ آمین۔