ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیٹ فیول کی قیمت میں111 روپے44پیسےفی لیٹر کی کمی

جیٹ فیول کی قیمت میں111 روپے44پیسےفی لیٹر کی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جہازوں میں استعمال ہونےوالے ایندھن کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی ۔ 

جیٹ فیول کی قیمت میں111 روپے44پیسےفی لیٹر کی کمی کردی گئی ۔ جیٹ فیول کی قیمت کم ہوکر330 روپے 22 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔جیٹ فیول کی قیمتوں میں کمی  کا اطلاق آج سے کیا گیا ہے ۔

اس سے قبل جیٹ فیول کی قیمت 441روپے66 پیسے فی لیٹر تھی۔لائٹ ڈیزل آئل مہنگا،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں8 روپے 8 پیسے فی لیٹر کا اضافہ  کیا گیا ۔ 

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 273 روپے 92 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔

لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے کیا گیا ہے ۔اس سے قبل لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 265روپے 84پیسے فی لیٹر تھی۔