ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک  :عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمیکی گئی۔

 آل صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 600 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 76 ہزار 262 روپے کا ہوگیا  جبکہ 10 گرام سونا 515 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 8 ہزار 317 روپے کا ہوگیا ہے۔

 اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی 159 روپے سستی ہوکر 8 ہزار 73 روپے پر آگئی ہے۔

 دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالر گھٹ کر 4 ہزار 539 ڈالر پر آگیا۔

 صرافہ ڈیلرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا دو روز میں 16 ہزار 1 سو روپے سستا ہوگیا ہے۔