ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر مہنگا

انٹربینک میں ڈالر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 281.61 روپے سے بڑھ کر 281.66 روپے پر بند ہوا ۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 283.75 روپے  پر برقرار رہا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 3 پیسے اضافے سے 318.56 روپے، برطانوی پاؤنڈ 94 پیسے اضافے سے 378.70   روپے پر آگیا۔ا سکے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 77.45 روپے، سعودی ریال بھی  75.70 روپے پر برقرار رہا ۔