ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مہنگا ہوگیا

سونا مہنگا ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں مسلسل دو روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج اضافہ ہو گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

 سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپےاضافے کے بعد 3 لاکھ 36 ہزار 100 روپے ہو گئی۔

 10 گرام سونے کا بھاؤ 772 روپے اضافے سے 2 لاکھ 88 ہزار 151 روپے ہو گیا۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالرز اضافےسے 3177 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

Ansa Awais

Content Writer