ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوہنگ: شوہر سے جھگڑے کے بعد خاتون نے کیمیکل پی لیا

چوہنگ: شوہر سے جھگڑے کے بعد خاتون نے کیمیکل پی لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد:چوہنگ کےعلاقےمیں شوہرسےجھگڑےکےبعدخاتون نےخودکشی کرنے کی کوشش کی۔

ترجمان پولیس کے مطابق 35سالہ خاتون کوتشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کردیاگیا۔خاتون نےشوہرسےجھگڑےکےبعدکیمیکل پی لیاتھا۔

   ترجمان پولیس   نے بتایا کہ خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے۔