سورس: google Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی42 : ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوا ہےجس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 40 پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا۔ Ansa Awais Content Writer شیئر کریں: تجارت