ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صرافہ بازاروں میں سونا 2400 روپے فی تولہ مہنگا

صرافہ بازاروں میں سونا 2400 روپے فی تولہ مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

خان شہزاد : صرافہ بازاروں میں سونا 2400 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ۔ 
خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 43 ہزار روپے میں فروخت ہونے لگا، 22 قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 22 ہزار 750 روپے، جبکہ 21قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 12 ہزار 625 روپے میں فروخت ہونے لگا ۔ 
10گرام تولہ چاندی کی قیمت 2710 روپےمقرر رہی ۔