ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کے ویڈیو بیان والے فون چوری؟ دھماکہ خیز انکشاف

عمران خان کے ویڈیو بیان والے فون چوری؟ دھماکہ خیز انکشاف
کیپشن: Imran Khan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سیا لکوٹ جلسے سے سابق وزیراعظم عمران خان کے دو فون کیوں، کس نے اور کیسے  چوری کئے۔ 
 سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ سیالکوٹ جلسے سے سابق وزیراعظم عمران خان کے دو فون چوری کئے گئے۔ 
 انہوں  نے جو وڈیو بیان ریکارڈ کروایا ہے وہ ان فونوں سے نہیں ملنا۔عمران خان کے جلسہ گاہ جانے کے بعد ائیرپورٹ سے فون چوری کروائے گئے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر