زین مدنی : ہالی وڈ فلم ریڈی اور ناٹ ٹو کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دیا .
فلم کو بیس مارچ کو سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا ۔فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے پاس ہیں ۔
فلم سسپنس اور ایکشن سے بھرپور ہے۔فلم اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز کی جائے گی
فلم لاہور سمیت ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز ہوگی۔