ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

 ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ہے۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی ، انٹر بینک میں ڈالر  279.31روپے سے کم ہوکر 279.30 روپے پر بند ہوا ۔