ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی کی قیمت  میں یکدم فی کلو 45 روپے کابڑا اضافہ  

مرغی کی قیمت  میں یکدم فی کلو 45 روپے کابڑا اضافہ  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عیدالفطر قریب آتے ہی مرغی کی قیمتوں کوبھی پرلگ گئے۔
پشاورمیں ایک ہفتے کےدوران مرغی کی فی کلو قیمت میں 45 روپےکا اضافہ ہوگیاہے۔
 پولٹری مارکیٹ میں زندہ مرغی کی قیمت405 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

اس کےعلاوہ بیشترسبزیوں کی قیمت میں بھی 20 سے 30 روپےفی کلوتک اضافہ ہوچکاہےجبکہ پھلوں کی قیمتوں میں بھی 50 روپےفی کلو تک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔