ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پاک آسٹریلیا تیسرا ٹیسٹ میچ ،ٹیمیں کل کراچی سے لاہور پہنچیں گی

Pakistan Australians teams will reach Lahore tomorrow from Karachi
کیپشن: Gaddafi stadium Lahore
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز)پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے  کل کراچی سے لاہور پہنچیں گی،ٹیمیں اور میچ آفیشلز چارٹر فلائٹ سے لاہور پہنچیں گے۔

 تفصیلات کے مطابق ٹیموں کے تمام کھلاڑیوں کا  لاہور پہنچنے پر ارائیول کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا،ٹیمیں ایک دن آرام  کرنے کے بعدقذافی سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کریں گی،مہمان ٹیم کے کھلاڑی جمعہ کے روز مقامی کلب میں گالف بھی کھیلیں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 21 مارچ کو شروع ہو گا۔