(زین مدنی ) نامور گلوکار فاخر نے کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لیے حکومت کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔
ایک بیان میں فاخر کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے اہم فیصلے کیے ہیں۔
نامور گلورکار نے عوام سے اپیل کی ہے کہ حکومتِ کی ایڈوائزری پر عمل کریں۔