ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی بجٹ؛ اپوزیشن کا سپیکر ڈائس اور وزیر اعلیٰ کے سامنے احتجاج

پنجاب اسمبلی بجٹ؛ اپوزیشن کا سپیکر ڈائس اور وزیر اعلیٰ کے سامنے احتجاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بجٹ تقریر کا آغاز ہوتے ہی اپوزیشن نے نعرے بازی شروع کر دی۔
اپوزیشن ارکان سپیکر ڈائس کےپاس وزیر اعلی کے سامنے کھڑے ہوگئے ۔اپوزیشن  نے پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں بھر پور احتجاج شروع کردیا ۔
اپوزیشن کی ایوان میں نعرے بازی کرتے ہوئے انٹری ہوئی ۔ 
پنجاب اسمبلی،اپوزیشن کے بجٹ نامنظور نامنظور کےنعرے لگائے گئے ۔