ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی کے گوشت کی قیمت میں حیران کن اضافہ

مرغی کے گوشت کی قیمت میں حیران کن اضافہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:مرغی کا گوشت پھر سے مہنگا ہونے لگا۔

مرغی کا گوشت 18 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا۔آج برائلر گوشت کی قیمت401 روپےمتعین کی گئی۔
زندہ ہول سیل 264 ،پرچون278 روپے مقرر کیاگیا۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت مرغی کی قیمتوں میں کمی لانے کے لئے  اقدامات کرے۔