انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ، آصف ہزارہ نےفائٹ جیت لی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ میں آصف ہزارہ نے باکسنگ فائٹ جیت لی۔

آصف ہزارہ نے تھائلینڈ کے باکسر سیمن کو شکست دے دی۔آصف ہزارہ کی کامیابی پر پاکستانی کمیونٹی کا باکسنگ ایرینا میں جشن منایا ۔آصف ہزارہ نے سپر فلائی ویٹ 52 کلوگرام کی کیٹیگری میں کامیابی حاصل کی جبکہ آصف ہزارہ اور سیمن کے درمیان میلبرن پویلین باکسنگ اریینا میں میچ ہوا۔