ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ڈالر  کی قیمت میں مزید کمی  

Dollar rate,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری دیکھی گئی۔

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر  287.19 روپے کا ہے۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287.37 روپے تھا۔انٹر بینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 18 پیسے سستا ہوا جبکہ کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 26 پیسے مہنگا ہوا۔اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 2 روپے سستا ہوا جس کے بعد ایک ڈالر کی قیملت  297 روپے  ہے۔