سینٹ اجلاس میں ہنگامہ آرائی,اپوزیشن کا ایوان سے واک آؤٹ

سینٹ اجلاس میں ہنگامہ آرائی,اپوزیشن کا ایوان سے واک آؤٹ
کیپشن: senate Ijlas
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:سینٹ اجلاس  ہنگامہ آرائی کی نذرہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی کےزیرصدارت سینٹ اجلاس ہوا۔ اجلاس شروع ہوتے ہی ہنگامہ آرائی اورشورشراباشروع ہوگیا۔ اراکین نے چئیرمین سینٹ کے ڈسک کا گھیراو کر لیا۔اپوزیشن کا عطاء الرحمن کے جملے پر ایوان سے واک آؤٹ  کرگئے۔جبکہ ساتھ ہی سینیٹر زرقا تیمور نے کورم کی نشاندہی بھی کر دی ۔

اس کے بعد سینیٹ اجلاس جمعہ صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیاگیا۔