ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واٹس ایپ کا یوٹرن؛ صارفین کیلئےخوشخبری

واٹس ایپ کا یوٹرن؛ صارفین کیلئےخوشخبری
کیپشن: whats app
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)واٹس ایپ دنیا کی سب مقبول ترین  ایپلیکیشن  ہے،   پیغام  رسانی کے لئےاستعمال  کی  جانے  والی  دنیا  کی مقبول  ترین  ایپلیکیشن  واٹس ایپ نے یوٹرن لیتے ہوئےجواب دینےاور مارک ایز ریڈ، ڈارک موڈ گرین بلو  میں تبدیل کرنےکا فیصلہ کیامگر اب  گرین رنگ کو واپس لانے پر غور کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ اپنے صارفین کی سہولت کے لیئے نت نئی تبدیلیاں کرتا رہتا ہے،بہت سے افراد   پیغام بھیجنے  کے لئے واٹس ایپ  میں وائس نوٹ کا استعمال کرتے ہیں،  کبھی کبھار بات اتنی لمبی بھی ہو جاتی ہے کہ بھیجا گیا وائس نوٹ سیکنڈز کے بجائے منٹوں میں تبدیل ہو جاتا ہے،واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لئے اب لمبے سے لمبا  وائس نوٹ جلدی سن سکیں گے۔

مزیدپڑھئے: واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروادیا

 ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نےچند ماہ پہلے ایک فیچر اپ ڈیٹ کرتے ہوئے نوٹی فکیشن میں تبدیلی کا اعلان کیا گیا تھا،نوٹی فکیشن کے کچھ آپشن مثلاًریپلائی اور مارک ایز ریڈ، ڈارک موڈ گرین کے بجائے بلو  میں تبدیل کردیا جائے گا، اب  کی جانے والی ان  تبدیلیوں کوختم کرکےگرین رنگ کو واپس لانے پر غور کیا جارہا ہے، تبدیلی کرنے پرصارفین کو مشکلات کا سامناتھا جس پرواٹس ایپ نےپرانے گرین رنگ کو واپس لانے کا فیصلہ کیا۔

واضح رہے کہ قبل ازیں واٹس ایپ کی جانب سے وائس نوٹ کی رفتار میں تبدیلی کی گئیے، 1x، 1.5x اور 2x اب صارف کے وائس نوٹ کے آگے مینشن ہوگا، آپ جس رفتار میں چاہیں اس میں دوسرے کی آواز سن سکیں گے۔
  
 

M .SAJID .KHAN

Content Writer