سٹی 42: انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز الرٹ، ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں انڈرگریجویٹ پروگرامز کیلئے داخلہ ٹیسٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا ۔
شیڈول ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سےجاری کیاگیا۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کا داخلہ ٹیسٹ 26 جولائی بروز اتوار کو ہوگا،
ایچ ای سی کے مطابق تعلیمی اداروں کیلئے ایچ ای سی کا داخلہ ٹیسٹ لازمی ہے،
فارم جمع کرانے والے طلبا پورٹل سے رولنمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App