ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ہالی ووڈ کے معروف اداکار  ہال ولیمز چل بسے

 ہالی ووڈ کے معروف اداکار  ہال ولیمز چل بسے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :ہالی ووڈکے معروف اداکار ہال ولیمز 91 برس کی عمر میں چل بسے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہال ولیمز بدھ کی صبح امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع اپنے گھر میں طبعی وجوہات کے باعث چل بسے، وہ گزشتہ کچھ عرصے سے صحت کے مسائل کا سامنا کر رہے تھے۔
ہال ولیمز نے اپنے طویل فلمی کریئر کے دوران متعدد کامیاب ٹی وی شوز اور فلموں میں کام کیا، تاہم انہیں سینفورڈ اینڈ سن،پرائیویٹ بنجامن،دی سنباد شو،دی ولٹنز کیلئے جانا جاتا ہے۔

ہال ولیمز نے کئی دہائیوں پر محیط فلمی کریئر میں متعدد کامیاب کردار نبھائے ۔