ویب ڈیسک: ادا کارہ میرانے برطانوی حکومت سے ویزا جاری کرنے کی اپیل کردی۔
اداکارہ میرا کا کہناہے، کینسر میں مبتلابہن کی عیادت کے لئے برطانیہ جانا ہے، تمام تقاضے پورے کر چکی ہوں اور میرٹ پر ویزا چاہتی ہیں۔
واضح رہےانگریزی غلط بولنے پر اداکارہ میراپر برطانیہ داخلے پر 10 سال کی پابندی عائد ہے