معروف اداکارہ انتقال کر گئیں  

معروف اداکارہ انتقال کر گئیں  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)برطانوی اداکارہ و گلوکارہ جین برکن 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
ان کی پیدائش لندن میں ہوئی تھی مگر انہیں فرنچ زبان میں گلوکاری پر شہرت حاصل ہوئی اور وہ 1970 کی دہائی میں فرانس منتقل ہوگئی تھیں۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق جین برکن کو پیرس میں ان کے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ ستمبر 2021 میں انہیں فالج ہوا تھا جس کے بعد سے وہ مختلف طبی مسائل کا سامنا کر رہی تھیں۔دونوں نے کئی گانے اکٹھے بنائے اور الگ ہونے کے بعد بھی ایک دوسرے کے اچھے دوست رہے۔

جین برکن نے اداکاری کی دنیا میں کئی فلموں میں کام کیا جن میں 1966 کی فلم Blow up، Death on the Nile (1978) اور ایول انڈر دی سن (1982) قابل ذکر ہیں۔