ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ،  جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان نےبراونز میڈل جیت لیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ  کے  جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان کے محمد یاسر نے براونز میڈل جیت لیا۔

 ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو ایونٹ میں محمد یاسر نے 79 اعشاریہ 97 میٹر تھرو کی۔جاپان کے گینکی ڈی رینڈن نے گولڈ اور بھارت کے پرکاشا مانو نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر