ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یکم محرم کو غلاف کعبہ تبدیل کیا جائے گا

 یکم محرم کو غلاف کعبہ تبدیل کیا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: مکہ مکرمہ میں غلاف خانہ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا۔

کسوہ فیکٹری کی انتظامیہ کے مطابق غلاف کعبہ کی تیاری کیلئے 670 کلو ریشم استعمال کیا گیا ہے۔فیکٹری کا کہنا ہے کہ غلاف کعبہ میں 120 کلوگرام سونا اور 100 کلوگرام چاندی کا بھی استعمال استعمال کیا گیا ہے۔