ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان نے بڑاقدم اُٹھالیا

Farah Khan
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: فرح خان نے نیب نوٹسز اور اپنےخلاف کارروائی روکنے کے لیے نیب کو نوٹس بھجوا دیے۔

تفصیلات کے مطابق فرح خان کے  کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی طرف سے بھجوائے گئے نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ نیب کو ایک پرا ئیویٹ شخص کے خلاف انکوا ئری کا اختیار نہیں .

نیب نے کرپشن کا کوئی ثبوت پیش کیا نہ ہی حالیہ ترامیم کے بعد یہ معاملہ نیب کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، نیب نوٹسز فوری طور پر واپس نہ لیے گئے تو اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کیا جائے گا۔