ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟؟ پنجاب حکومت کا فیصلہ آگیا

عید کی چھٹیاں
کیپشن: عید الاضحیٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: عید پر تین چھٹیاں ہوں گی، پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا، چیف سیکرٹری کی منظوری کے بعد عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے عید پر تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  ویلفیئر ونگ نے چیف سیکرٹری کو 20، 21، 22 جولائی کو عید کی چھٹیاں کرنے کا نوٹیفکیشن ارسال کیا ہے۔

پنجاب حکومت نے وفاق کے مطابق عید کی چھٹیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چیف سیکرٹری کی منظوری کے بعد چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔