ڈالر مزید مہنگا

ڈالر مزید مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( حسن علی ) ڈالر کی قیمت میں اضافہ جاری، آج بھی روپے کی قدر گر گئی، انٹر بینک میں ڈالر 160 روپے 35 پیسے کا ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے اختتام پر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے اضافے کے بعد ایک سو ساٹھ روپے پینتس پیسے کی سطح پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کے اضافے کے بعد 160 میں خریدا اور 161 روپے پچاس پیسے میں فروخت کیا گیا۔