ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دس روپے کابینک نوٹ ختم ہوگا یا نہیں؟ کمیٹی کو ٹاسک مل گیا

دس روپے کابینک نوٹ ختم ہوگا یا نہیں؟ کمیٹی کو ٹاسک مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: دس روپے کابینک نوٹ ختم ہوگا یا نہیں؟وفاقی کابینہ نےوزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی کو ٹاسک دے دیا۔

آیا10روپےکابینک نوٹ ختم کیاجائےیا نہیں کمیٹی کوسفارش کرنےکی ہدایت کردی ۔ کمیٹی کویہ سفارش10روپےکےنوٹ کی پیداواری لاگت کے تناظرمیں کرنےکا ٹاسک دی 

نوٹ کی بجائےدس روپےکاسکہ فائدہ مند ہوگایانہیں کمیٹی کوسفارش کی ہدایت ہے ۔کابینہ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں وفاقی کابینہ فیصلہ کرے گی 

وفاقی کابینہ نے 2 روز قبل نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء سےمتعلق کمیٹی تشکیل دی۔