ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مذاکرات کامیاب، کسانوں کے بھنگڑے

مذاکرات کامیاب، کسانوں کے بھنگڑے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی42: کسانوں کا احتجاج رنگ لے آیا، مذاکرات کامیاب ہونے پرکسانوں نے بھنگڑے ڈالے، کسانوں نے مال روڈ پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مختلف شہروں سے آئے آلو کے کاشتکار مال روڈ پر اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے سراپا احتجاج تھے، مذاکرات کامیاب ہونے پرکسانوں نے بھنگڑے ڈالے۔

 یاد رہے کہ  انہوں نے سرد رات بھی مال روڈ پر گزاری کسانوں کا احتجاج رنگ لے آیا ، کسانوں نے مال روڈ پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer