ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آصف زرداری کی نواب آف بہاولپور کے گھر آمد، عیادت کی

آصف زرداری کی نواب آف بہاولپور کے گھر آمد، عیادت کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ندیم خالد): سابق صدر آصف علی زرداری کی نواب آف بہاولپورنواب صلاح الدین عباسی کے گھر آمد،سابق صر کے ہمراء پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف اور فیصل صالح حیات و دیگر بھی موجود تھے۔

بہاولپور سے تعلق رکھنے والے نواب صلاح الدین عباسی کی ڈیفنس میں واقع رہائشگاہ پر آمد ۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے نواقب صلاح الدین عباسی کی عیادت کی۔ اس موقع پر موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی نواب آف بہاولپور سے گفتگو کی گئی۔اس موقع پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ،فیصل صالح حیات،اور دیگر پارٹی رہنما ان کے ہمراء تھے۔