ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غیر قانونی شادی ہالز کا معاملہ، ایل ڈی اے کا نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ

غیر قانونی شادی ہالز کا معاملہ، ایل ڈی اے کا نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

در نایاب: ایل ڈی اے کا 183 شادی ہالز کو نوٹسز دینے کا فیصلہ، شادی ہالز کو نوٹسز جاری کر کے ایک ماہ کا ٹائم دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کل سے شادی ہالز کو نوٹسز جاری کئے جائیں گے۔ شادی ہالز کو نوٹسز جاری کر کے ایک ماہ کا ٹائم دیا جائے گا۔ شادی ہالز کو قانونی حیثیت میں کروانے کا ایک ماہ کا وقت کل سے شروع ہوگا۔

ایل ڈی اے نے قانونی مشاورت کے بعد نوٹسز تیار کئے۔ شادی ہالز اور مارکی کو قوانین کے مطابق قانونی حیثیت میں تبدیل کیا جائے گا۔ ایل ڈی اے کا غیر قانونی شادی ہالز اور مارکی کے خلاف نوٹس جاری کرنا پہلا قدم ہے۔