چمڑامنڈی ڈکیتی کی واردات، موبائل فوٹیج سٹی 42 کو موصول

چمڑامنڈی ڈکیتی کی واردات، موبائل فوٹیج سٹی 42 کو موصول
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک: چمڑا منڈی میں ڈکیتی کا واقعہ، شہری نے موبائل سے ریکارڈنگ کرلی۔ واردات کی فوٹیج سٹی 42 نے حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکو کو روکنے کیلئےایک شہری نےپتھر پھینکا تو ڈاکو نے گولی چلادی۔ گولی خوش قسمتی سےشہری کےقریب سےگزرگئ۔ شہریوں نےڈکیتی کوناکام بنانےکی کوشش کی تاہم ڈاکو لوٹ مار کرتا رہا۔

دریں اثنا شہری نے موبائل سے ڈکیٹی کی ریکارڈنگ کرلی۔ سٹی 42 نے ڈکیتی کی فوٹیج حاصل کرلی۔