سٹی 42: ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی معمولی کمی ہوئی ۔انٹربینک میں ڈالر 279.62 روپے سے کم ہوکر 279.61 روپے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280.66 روپے پر برقرار ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو ایک پیسے سستاہوکر 334.86روپے کا ہوگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 1 پیسے بڑھ کر 385.06 روپے پر آگیا ۔اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 2 پیسے بڑھ کر 77.23 کا ہوگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 1 پیسے بڑھ کر 75.33روپے کا ہوگیا۔