ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گاڑیوں  کی نمبر پلیٹس کےڈجٹ میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے

گاڑیوں  کی نمبر پلیٹس کےڈجٹ میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو) محکمہ ایکسائیز ٹیکسیشن سندھ  نےگاڑیوں  کی نمبر پلیٹس کے ڈجٹ میں اضافہ کردیا ہے۔حکومت نے  تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائیز ٹیکسیشن سندھ گاڑیوں  کی جانب سے نمبر پلیٹس کی ڈجٹ نمبر میں اضافے کےفیصلے کا اطلاق سرکاری اور نجی دونوں گاڑیوں پر ہوگا ۔

تمام ویلر گاڑیوں کے ڈجٹ میں اضافہ ہوگا ،گاڑیوں پر تین کے بجائے چار نمبر ہونگے ۔موٹر سائیکل پر دو کے بجائے اب تین ڈجٹ ہونگے ۔
محکمہ ایکسائیز ٹیکسیشن و نارکو ٹکس سندھ نے گاڑیوں  کی نمبر پلیٹس کی ڈجٹ نمبر میں اضافہ کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔