ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 چینی کی نئی قیمت مقرر،نوٹیفکیشن بھی جاری

 چینی کی نئی قیمت مقرر،نوٹیفکیشن بھی جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کاوش میمن: کمشنرکراچی نے چینی کی ہول سیل اور ریٹیل قیمت مقررکر دی۔
کمشنر کراچی کے مطابق  چینی کی ریٹیل قیمت 141روپے فی کلو مقررکر دی گئی ہے۔
چینی کی ہول سیل قیمت 138روپے فی کلو مقررکی گئی ہے،چینی کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہی ہو گا جس کانوٹیفیکشن بھی جاری ہوگیاہے۔

واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت میں فرق ہے، کہیں تو قیمت مناسب ہے تو کہیں زیادہ ہے۔