ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزمندی،ڈالرسستاہوگیا

سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزمندی،ڈالرسستاہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 کاوش میمن : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن مندی دیکھی جارہی ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہنڈریڈ انڈیکس میں دو ہزار تین سو پچیس پوائنٹس گر گئے جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ ستتر ہزار دو سو اٹھتر کی سطح پر آگیا۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار 622 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 61 کا ہوگیا ہے۔