ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانت میں  توسیع

رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانت میں  توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق: ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی کی عدالت میں معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو پیش کیا گیا، جہاں کیس کی سماعت کا باقاعدہ آغاز ہوا۔

دورانِ سماعت عدالت نے بتایا کہ کیس کی تفتیش ابھی مکمل نہیں ہوئی جبکہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سے متعلقہ ریکارڈ پہلے ہی طلب کیا جا چکا ہے۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانتوں میں 6 مارچ تک توسیع کر دی اور آئندہ سماعت تک تفتیشی پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔