ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مہنگا ہوگیا

سونا مہنگا ہوگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے  اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں  1300 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 12 ہزار 400روپے کا ہوگیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer