ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ عالیہ بھٹ کے مداحوں کے لئے پریشان کن خبر

Indian actress
کیپشن: Alia bhutt
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اداکارہ عالیہ بھٹ کی 25 فروری کو ریلیز ہونیوالی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ریلیز سے قبل ہی تنازعات میں  گھر گئی۔  

 رپورٹ کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گنگو بائی کے بیٹے بابو راؤ جی شاہ نے کہا ہے کہ فلم میں میری ماں کو طوائف بناکر رکھ دیا گیا ہے۔ گنگوبائی کی پوتی بھارتی کا کہنا تھا کہ فلم بنانے والوں نے پیسے کے لالچ میں میرے خاندان کو بدنام کیا ۔  ان  کا کہنا تھا کہ میری نانی کماٹی پورہ میں رہتی تھی، تو کیا وہاں رہنے والی ہر عورت طوائف ہوگئی؟
 ان لوگوں نے میری دادی کو کیا سے کیا بنا دیا ہے؟ لوگ اب ہمیں بھی طوائف کے بچے کہنے لگے ہیں۔ میں اور میرا خاندان اب گھر سے باہر جانے سے بھی ہچکچا رہا ہے۔ماں کوسماجی کارکن سے طوائف بنا  نے پر گنگو بائی کے بچے عدالت پہنچ گئے ہیں۔